HP Network Check Launcher
ID
jkfpchpiljkaemlpmpebnglgkomamfeoنیٹ ورک کنکشن کے مسائل حل کرنے میں مدد حاصل کرنے کے لیے HP Network Check شروع کریں۔
اسکرین شاٹس
تفصیل
نیٹ ورک کنکشن کے مسائل حل کرنے میں مدد حاصل کرنے کے لیے HP Network Check شروع کریں
اگر آپ کو انٹرنیٹ کنکشن کے مسائل کا سامنا ہو، تو HP Support Assistant کے ساتھ شامل HP Network Check عام مسائل حل کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ اس براؤزر پلگ اِن کو فعال کرنے سے آپ انٹرنیٹ تک رسائی کا پتا نہ چلنے پر براہِ راست Chrome سے Network Check شروع کر سکیں گے۔ HP تجویز کرتا ہے کہ جب آپ کو ہدایت دی جائے تو اس پلگ اِن کو براہِ راست HP Support Assistant سے انسٹال کریں۔