اسکرین شاٹس

تفصیل

اپنے براؤزر کو ایک خوب صورتی سے ڈیزائن کیے گئے ٹیب میں بدلیں جو آپ کو پُرسکون محسوس کرنے، توجہ برقرار رکھنے اور پُرجوش رہنے میں مدد دے۔ ⭐ Tim Ferriss کی کتاب Tools of Titans، The Wall Street Journal، Apple Worldwide Developer Conference، Product Hunt، Lifehacker اور بہت سی دیگر جگہوں پر اس کا تذکرہ ہو چکا ہے ⭐ 💙 مفت خصوصیات 🌊 ہر روز ایک نئے پس منظر، منتر اور قول سے تحریک پائیں 🌊 توجہ کے موڈ کے ساتھ بہتر توجہ مرکوز کریں 🌊 کاموں کی آسان فہرستوں سے کام اور زندگی کو آسان بنائیں 🌊 اپنی پسندیدہ ویب سائٹس کے شارٹ کٹس بنائیں 🌊 مقامی موسم کی معلومات حاصل کریں 🌊 آپ کے ڈیش بورڈ پر Google/Bing اور تلاش کے دیگر اختیارات 🌊 اپنی پسند کے مطابق تبدیل کرنے کی سہولت (خصوصیات کو اپنی مرضی سے دکھائیں یا چھپائیں!) 🌊 نجی اور محفوظ (ہم آپ کا ڈیٹا نہ کسی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اور نہ ہی فروخت کرتے ہیں!) ⭐ تحریک پانے والے 30 لاکھ سے زیادہ صارفین میں شامل ہوں ⭐ نوٹ: بہترین تجربے کے لیے Momentum انسٹال کرنے کے بعد ’Google پر واپس جائیں‘ کی اطلاع پر ’اسے برقرار رکھیں‘ بٹن پر کلک کریں۔ اس طرح ہر نئے ٹیب پر Momentum حسبِ ارادہ دکھائی دے گا۔ 🙂 Momentum سے مزید چاہتے ہیں؟ 💙 PLUS کی خصوصیات (ایکسٹینشن انسٹال کرنے کے بعد آپ Plus مفت آزما سکتے ہیں!) 🌊 توجہ کے موڈ کے لامحدود استعمال کے ساتھ سارا دن بہتر توجہ برقرار رکھیں 🌊 اپنے خوابوں اور مقاصد کا ایک منفرد تصویری بورڈ بنائیں 🌊 Tab Stash سے اپنے 107 ٹیبز سمیٹیں 🌊 Notes AI کے ساتھ بہتر (اور زیادہ تیزی سے) لکھیں 🌊 Ask AI کے ساتھ نت نئے خیالات پیدا کریں 🌊 Soundscapes کے ساتھ کام میں مگن ہو جائیں 🌊 کاموں کا انتظام کرنے والی ایپس کے ساتھ ہموار انضمام (ClickUp، Todoist، Asana وغیرہ) 🌊 Metrics کے ساتھ اپنی عادات پر نظر رکھیں 🌊 کاموں کی لامحدود فہرستیں …اور الٹی گنتیاں، دنیا بھر کی گھڑیاں، موسم کی پریمیم معلومات (اور بھی بہت کچھ!) 🛡️ رازداری اور تحفظ Momentum کی ٹیم آپ کی رازداری کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ ہم جو معلومات جمع کرتے ہیں یا جن پر کارروائی کرتے ہیں، وہ صرف Momentum کی بنیادی فعالیت اور ہماری سروس کے معیار اور تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کی معلومات تیسرے فریقوں کو فروخت نہیں کی جاتیں اور نہ ہی کبھی کی گئی ہیں۔ رازداری اور اپنے ڈیٹا کے تحفظ کے بارے میں مزید معلومات کے لیے https://momentumdash.com/privacy پر جائیں۔ 🤍 مدد اور رابطے کے وسائل مدد کا مرکز: https://momentumdash.help تجاویز: https://momentum.nolt.io/ ہم سے رابطہ کریں: https://momentumdash.com/contact 👍 ہمارا سوشل میڈیا بلاگ: https://momentumdash.com/blog Instagram: https://instagram.com/momentumdash